خروج 38:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 خیمے کے پیچھے مغرب کی طرف چاردیواری کی چوڑائی 75 فٹ تھی۔ کپڑے کے علاوہ اُس کے لئے 10 کھمبے، 10 پائے اور کپڑا لگانے کے لئے چاندی کی ہکیں اور پٹیاں بنائی گئیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَور مغربی کنارا پچاس ہاتھ چوڑا تھا جِس کے پردوں کے لیٔے دس سُتون اَور دس پایٔے تھے اَور اُن سُتونوں پر چاندی کی کنڈیاں اَور پٹّیاں تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور مغرِبی سِمت کے لِئے سب پردے مِلا کر پچاس ہاتھ کے تھے۔ اُن کے لِئے دس سُتُون اور دس ہی اُن کے خانے تھے اور سُتُونوں کے کُنڈے اور پٹّیاں چاندی کی تِھیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 ख़ैमे के पीछे मग़रिब की तरफ़ चारदीवारी की चौड़ाई 75 फ़ुट थी। कपड़े के अलावा उसके लिए 10 खंबे, 10 पाए और कपड़ा लगाने के लिए चाँदी की हुकें और पट्टियाँ बनाई गईं। باب دیکھیں |