Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 38:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 کپڑے کو لگانے کے لئے چاندی کی ہکیں، پٹیاں، لکڑی کے کھمبے اور اُن کے پائے بنائے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اُن کے لیٔے بیس سُتون اَور کانسے کے بیس پایٔے تھے۔ اَور سُتونوں پر چاندی کی کنڈیاں اَور پٹّیاں تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اُن کے لِئے بِیس سُتُون اور اُن کے واسطے پِیتل کے بِیس خانے تھے اور سُتُونوں کے کُنڈے اور پٹّیاں چاندی کی تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 कपड़े को लगाने के लिए चाँदी की हुकें, पट्टियाँ, लकड़ी के खंबे और उनके पाए बनाए गए।

باب دیکھیں کاپی




خروج 38:10
3 حوالہ جات  

کپڑے کو چاندی کی ہکوں اور پٹیوں سے لکڑی کے 20 کھمبوں کے ساتھ لگایا جائے۔ ہر کھمبا پیتل کے پائے پر کھڑا ہو۔


پھر بضلی ایل نے صحن بنایا۔ اُس کی چاردیواری باریک کتان کے کپڑے سے بنائی گئی۔ چاردیواری کی لمبائی جنوب کی طرف 150 فٹ تھی۔


چاردیواری شمال کی طرف بھی اِسی طرح بنائی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات