Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 37:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7-8 پھر اُس نے دو کروبی فرشتے سونے سے گھڑ کر بنائے جو ڈھکنے کے دونوں سِروں پر کھڑے تھے۔ یہ دو فرشتے اور ڈھکنا ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 پھر اُس نے سرپوش کے دونوں کونوں پر سونے سے گڑھے ہویٔے دو کروبیم بنائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور اُس نے سرپوش کے دونوں سِروں پر سونے کے دو کرُّوبی گھڑ کر بنائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7-8 फिर उसने दो करूबी फ़रिश्ते सोने से घड़कर बनाए जो ढकने के दोनों सिरों पर खड़े थे। यह दो फ़रिश्ते और ढकना एक ही टुकड़े से बनाए गए।

باب دیکھیں کاپی




خروج 37:7
6 حوالہ جات  

رب نے کتان سے ملبّس مرد سے فرمایا، ”کروبی فرشتوں کے نیچے لگے پہیوں کے بیچ میں جا۔ وہاں سے دو مٹھی بھر کوئلے لے کر شہر پر بکھیر دے۔“ آدمی میرے دیکھتے دیکھتے فرشتوں کے بیچ میں چلا گیا۔


تُو ہَواؤں کو اپنے قاصد اور آگ کے شعلوں کو اپنے خادم بنا دیتا ہے۔


آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: عہد کے سوسن۔ اے اسرائیل کے گلہ بان، ہم پر دھیان دے! تُو جو یوسف کی ریوڑ کی طرح راہنمائی کرتا ہے، ہم پر توجہ کر! تُو جو کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، اپنا نور چمکا!


بضلی ایل نے صندوق کا ڈھکنا خالص سونے کا بنایا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ اور چوڑائی سوا دو فٹ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات