خروج 37:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 صندوق کو اُٹھانے کے لئے اُس نے سونے کے چار کڑے ڈھال کر اُنہیں صندوق کے چارپائیوں پر لگایا۔ دونوں طرف دو دو کڑے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَور اُس کے لیٔے سونے کو ڈھال کر چار کڑے بنائے اَور اُس کے چاروں پایوں کے ساتھ لگا دئیے دو کڑے ایک طرف اَور دو کڑے دُوسری طرف۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور اُس نے اُس کے چاروں پایوں پر لگانے کو سونے کے چار کڑے ڈھالے۔ دو کڑے تو اُس کی ایک طرف اور دو دُوسری طرف تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 संदूक़ को उठाने के लिए उसने सोने के चार कड़े ढालकर उन्हें संदूक़ के चारपाइयों पर लगाया। दोनों तरफ़ दो दो कड़े थे। باب دیکھیں |