Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 37:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 شمع دان اور اُس کے تمام سامان کے لئے پورے 34 کلو گرام خالص سونا استعمال ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور اُنہُوں نے وہ چراغدان اَور اُس کے تمام لوازمات کو ایک تالنت خالص سونے سے بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور اُس نے اُس کو اور اُس کے سب ظرُوف کو ایک قِنطار خالِص سونے سے بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 शमादान और उसके तमाम सामान के लिए पूरे 34 किलोग्राम ख़ालिस सोना इस्तेमाल हुआ।

باب دیکھیں کاپی




خروج 37:24
2 حوالہ جات  

بضلی ایل نے شمع دان کے لئے خالص سونے کے سات چراغ بنائے۔ اُس نے بتی کترنے کی قینچیاں اور جلتے کوئلے کے لئے چھوٹے برتن بھی خالص سونے سے بنائے۔


بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کی قربان گاہ بنائی جو بخور جلانے کے لئے تھی۔ وہ ڈیڑھ فٹ لمبی، اِتنی ہی چوڑی اور تین فٹ اونچی تھی۔ اُس کے چار کونوں میں سے سینگ نکلتے تھے جو قربان گاہ کے ساتھ ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات