Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 36:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ہر پردے کی لمبائی 42 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور وہ تمام پردے ایک ہی ناپ کے تھے یعنی ہر ایک اٹّھائیس ہاتھ لمبا اَور چار ہاتھ چوڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 ہر پردہ کی لمبائی اٹھائِیس ہاتھ اور چَوڑائی چار ہاتھ تھی اور وہ سب پردے ایک ہی ناپ کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हर परदे की लंबाई 42 फ़ुट और चौड़ाई 6 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی




خروج 36:9
2 حوالہ جات  

جو کاری گر مہارت رکھتے تھے اُنہوں نے خیمے کو بنایا۔ اُنہوں نے باریک کتان اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی دھاگے سے دس پردے بنائے۔ پردوں پر کسی ماہر کاری گر کے کڑھائی کے کام سے کروبی فرشتوں کا ڈیزائن بنایا گیا۔


پانچ پردوں کے لمبے حاشئے ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے گئے اور اِسی طرح باقی پانچ بھی۔ یوں دو بڑے ٹکڑے بن گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات