Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 36:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 کیونکہ کام کے لئے سامان ضرورت سے زیادہ ہو گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کیونکہ جو سامان پہلے آ چُکاتھا وہ تمام کام کی تکمیل کے لیٔے ضروُرت سے کہیں زِیادہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 کیونکہ جو سامان اُن کے پاس پُہنچ چُکا تھا وہ سارے کام کو تیّار کرنے کے لِئے نہ فقط کافی بلکہ زِیادہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 क्योंकि काम के लिए सामान ज़रूरत से ज़्यादा हो गया था।

باب دیکھیں کاپی




خروج 36:7
3 حوالہ جات  

تو صدوق کے خاندان کا امامِ اعظم عزریاہ نے جواب دیا، ”جب سے لوگ اپنے ہدیئے یہاں لے آتے ہیں اُس وقت سے ہم جی بھر کر کھا سکتے ہیں بلکہ کافی کچھ بچ بھی جاتا ہے۔ کیونکہ رب نے اپنی قوم کو اِتنی برکت دی ہے کہ یہ سب کچھ باقی رہ گیا ہے۔“


تب موسیٰ نے پوری خیمہ گاہ میں اعلان کروا دیا کہ کوئی مرد یا عورت مقدِس کی تعمیر کے لئے اب کچھ نہ لائے۔ یوں اُنہیں مزید چیزیں لانے سے روکا گیا،


اُسی دن بادشاہ نے صحن کا درمیانی حصہ قربانیاں چڑھانے کے لئے مخصوص کیا۔ وجہ یہ تھی کہ پیتل کی قربان گاہ اِتنی قربانیاں پیش کرنے کے لئے چھوٹی تھی، کیونکہ بھسم ہونے والی قربانیوں اور غلہ کی نذروں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ اِس کے علاوہ سلامتی کی بےشمار قربانیوں کی چربی کو بھی جلانا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات