خروج 36:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 پھر اُس نے پردے کو لٹکانے کے لئے کیکر کی لکڑی کے چار ستون، سونے کی ہکیں اور چاندی کے چار پائے بنائے۔ ستونوں پر سونا چڑھایا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 اَور اُنہُوں نے اُس کے لیٔے کیکر کی لکڑی کے چار سُتون بنائے اَور اُنہیں سونے سے منڈھا۔ اَور اُن کے لیٔے سونے کے حلقوں سے لٹکایا اَور اُن کے لیٔے چاندی کے چار پایوں کو ڈھال کر کھڑا کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور اُس کے لِئے کِیکر کے چار سُتُون بنائے اور اُن کو سونے سے منڈھا۔ اُن کے کُنڈے سونے کے تھے اور اُس نے اُن کے لِئے چاندی کے چار خانے ڈھال کر بنائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 फिर उसने परदे को लटकाने के लिए कीकर की लकड़ी के चार सतून, सोने की हुकें और चाँदी के चार पाए बनाए। सतूनों पर सोना चढ़ाया गया। باب دیکھیں |