خروج 36:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 یوں پچھلے یعنی مغربی تختوں کی پوری تعداد 8 تھی اور اِن کے لئے چاندی کے پائیوں کی تعداد 16، ہر تختے کے نیچے دو پائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اِس لیٔے آٹھ چوکھٹے اَور چاندی کے سولہ پایٔے ہو گئے یعنی ہر ایک چوکھٹے کے نیچے دو دو پایٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 پس آٹھ تختے تھے اور اُن کے لِئے چاندی کے سولہ خانے یعنی ایک ایک تختہ کے لِئے دو دو خانے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 यों पिछले यानी मग़रिबी तख़्तों की पूरी तादाद 8 थी और इनके लिए चाँदी के पाइयों की तादाद 16, हर तख़्ते के नीचे दो पाए। باب دیکھیں |