خروج 36:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اور ساتھ ہی چاندی کے 40 پائے بھی جن پر تختے کھڑے کئے جاتے تھے۔ ہر تختے کے نیچے دو پائے تھے، اور ہر پائے میں ایک چول لگتی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور اُن کے لیٔے نیچے چاندی کے چالیس پایٔے بنائے یعنی ہر ایک چوکھٹے کے لیٔے دو دو پایٔے تاکہ ہر چُول کے نیچے ایک ایک پایہ ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور اُس نے اُن بِیسوں تختوں کے نِیچے چاندی کے چالِیس خانے بنائے یعنی ہر تختہ کی دونوں چُولوں کے لِئے دو دو خانے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 और साथ ही चाँदी के 40 पाए भी जिन पर तख़्ते खड़े किए जाते थे। हर तख़्ते के नीचे दो पाए थे, और हर पाए में एक चूल लगती थी। باب دیکھیں |