Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 36:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پھر پیتل کی 50 ہکیں بنا کر اُس نے دونوں حصے ملائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور اُنہُوں نے اُس خیمہ کو باہم جوڑنے کے لیٔے کانسے کی پچاس گھنڈیاں بنائیں تاکہ وہ ایک ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور اُس نے پِیتل کی پچاس گُھنڈیاں بھی بنائِیں تاکہ اُن سے اُس خَیمہ کو اَیسا جوڑ دے کہ وہ ایک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 फिर पीतल की 50 हुकें बनाकर उसने दोनों हिस्से मिलाए।

باب دیکھیں کاپی




خروج 36:18
4 حوالہ جات  

پھر سونے کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے آمنے سامنے کے حلقے ایک دوسرے کے ساتھ ملانا۔ یوں دونوں ٹکڑے جُڑ کر خیمے کا کام دیں گے۔


اِن دونوں ٹکڑوں کو ملانے کے لئے اُس نے ہر ٹکڑے کے 45 فٹ والے ایک کنارے پر پچاس پچاس حلقے لگائے۔


ایک دوسرے کے اوپر کے دونوں خیموں کی حفاظت کے لئے بضلی ایل نے دو اَور غلاف بنائے۔ بکری کے بالوں کے خیمے پر رکھنے کے لئے اُس نے مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالیں جوڑ دیں اور اُس کے اوپر رکھنے کے لئے تخس کی کھالیں ملائیں۔


”پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو ملاقات کا خیمہ کھڑا کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات