خروج 36:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پھر بضلی ایل نے سونے کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے آمنے سامنے کے حلقوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملایا۔ یوں دونوں ٹکڑوں کے جوڑنے سے خیمہ بن گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 پھر اُنہُوں نے سونے کی پچاس گھنڈیاں بنائیں اَور اُنہیں پردوں کے دونوں حِصّوں کو باہم باندھنے کے لیٔے اِستعمال کیا جِس سے وہ مَسکن ایک ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور اُس نے سونے کی پچاس گُھنڈیاں بنائِیں اور اُن ہی گُھنڈیوں سے پردوں کو آپس میں اَیسا جوڑ دِیا کہ مسکن مِل کر ایک ہو گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 फिर बज़लियेल ने सोने की 50 हुकें बनाकर उनसे आमने-सामने के हलक़ों को एक दूसरे के साथ मिलाया। यों दोनों टुकड़ों के जोड़ने से ख़ैमा बन गया। باب دیکھیں |