Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 موسیٰ نے اسرائیل کی پوری جماعت سے کہا، ”رب نے ہدایت دی ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 مَوشہ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہا، ”جو حُکم یَاہوِہ نے دیا ہے وہ یہ ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور مُوسیٰؔ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہا جِس بات کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے وہ یہ ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मूसा ने इसराईल की पूरी जमात से कहा, “रब ने हिदायत दी है

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:4
6 حوالہ جات  

ہفتے کے دن اپنے تمام گھروں میں آگ تک نہ جلانا۔“


کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے اُس میں سے ہدیئے لا کر رب کو اُٹھانے والی قربانی کے طور پر پیش کرو۔ جو بھی دلی خوشی سے دینا چاہے وہ اِن چیزوں میں سے کچھ دے: سونا، چاندی، پیتل؛


ساتھ ہی مَیں نے دان کے قبیلے کے اُہلیاب بن اخی سمک کو مقرر کیا ہے تاکہ وہ ہر کام میں اُس کی مدد کرے۔ اِس کے علاوہ مَیں نے تمام سمجھ دار کاری گروں کو مہارت دی ہے تاکہ وہ سب کچھ اُن ہدایات کے مطابق بنا سکیں جو مَیں نے تجھے دی ہیں۔


آخرکار مقدِس کا کام مکمل ہوا۔ اسرائیلیوں نے سب کچھ اُن ہدایات کے مطابق بنایا تھا جو رب نے موسیٰ کو دی تھیں۔


عہد کا صندوق جس میں شریعت کی تختیاں ہیں مُقدّس ترین کمرے میں رکھ کر اُس کے دروازے کا پردہ لگانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات