Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 وہ نقشے بنا کر اُن کے مطابق سونے، چاندی اور پیتل کی چیزیں بنا سکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 تاکہ وہ سونے چاندی اَور کانسے سے خُوبصورت نقش و نگار والی چیزیں بنائے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور صنعت کاری میں اور سونے چاندی اور پِیتل کے کام میں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 वह नक़्शे बनाकर उनके मुताबिक़ सोने, चाँदी और पीतल की चीज़ें बना सकता है।

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:32
4 حوالہ جات  

مُقدّس خیمے کے لئے دس پردے بنانا۔ اُن کے لئے باریک کتان اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا استعمال کرنا۔ پردوں میں کسی ماہر کاری گر کے کڑھائی کے کام سے کروبی فرشتوں کا ڈیزائن بنوانا۔


اُس نے اُسے الٰہی روح سے معمور کر کے حکمت، سمجھ اور تعمیر کے ہر کام کے لئے درکار علم دے دیا ہے۔


وہ جواہر کو کاٹ کر جڑنے کی قابلیت رکھتا ہے۔ وہ لکڑی کو تراش کر اُس سے مختلف چیزیں بنا سکتا ہے۔ وہ بہت سارے اَور کاموں میں بھی مہارت رکھتا ہے۔


آپ کی مدد کرنے والے کاری گر بہت ہیں۔ اُن میں پتھر کو تراشنے والے، راج، بڑھئی اور ایسے کاری گر شامل ہیں جو مہارت سے ہر قسم کی چیز بنا سکتے ہیں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات