Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 یہ سن کر اسرائیل کی پوری جماعت موسیٰ کے پاس سے چلی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تَب بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مَوشہ کے پاس سے رخصت ہو گئی

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 تب بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُوسیٰؔ کے پاس سے رُخصت ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 यह सुनकर इसराईल की पूरी जमात मूसा के पास से चली गई।

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:20
4 حوالہ جات  

اور وہ مُقدّس لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹے مقدِس میں خدمت کرنے کے لئے پہنتے ہیں۔“


اور جو جو دلی خوشی سے دینا چاہتا تھا وہ ملاقات کے خیمے، اُس کے سامان یا اماموں کے کپڑوں کے لئے کوئی ہدیہ لے کر واپس آیا۔


بادشاہ کا یہ اعلان سنتے ہی اسرائیلی فراخ دلی سے غلہ، انگور کے رس، زیتون کے تیل، شہد اور کھیتوں کی باقی پیداوار کا پہلا پھل رب کے گھر میں لائے۔ بہت کچھ اکٹھا ہوا، کیونکہ لوگوں نے اپنی پیداوار کا پورا دسواں حصہ وہاں پہنچایا۔


اپنی ملکیت اور اپنی تمام پیداوار کے پہلے پھل سے رب کا احترام کر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات