Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اور وہ مُقدّس لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹے مقدِس میں خدمت کرنے کے لئے پہنتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور پاک مَقدِس میں خدمت اَنجام دینے کے لیٔے بُنے ہویٔے مُقدّس لباس، اَہرونؔ کاہِنؔ کے لیٔے اَور اُس کے بیٹوں کے لیٔے لباس جَب وہ بطور کاہِنؔ خدمت کریں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور مَقدِس کی خِدمت کے لِئے بیل بُوٹے کڑھے ہُوئے لِباس اور ہارُونؔ کاہِن کی لِئے مُقدّس لِباس اور اُس کے بیٹوں کے لِباس تاکہ وہ کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 और वह मुक़द्दस लिबास जो हारून और उसके बेटे मक़दिस में ख़िदमत करने के लिए पहनते हैं।”

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:19
7 حوالہ جات  

وہ لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹے مقدِس میں خدمت کرنے کے لئے پہنتے ہیں،


اور مقدِس میں خدمت کرنے کے وہ مُقدّس لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹوں کو پہننے تھے۔


خیمے اور چاردیواری کی میخیں اور رسّے،


یہ سن کر اسرائیل کی پوری جماعت موسیٰ کے پاس سے چلی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات