Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 خیمے اور چاردیواری کی میخیں اور رسّے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 مَسکن اَور صحن کے لیٔے میخیں اَور اُن کی رسّیاں؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور مسکن کی میخیں اور صحن کی میخیں اور اُن دونوں کی رسِّیاں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 ख़ैमे और चारदीवारी की मेख़ें और रस्से,

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:18
6 حوالہ جات  

جو بھی ساز و سامان مُقدّس خیمے میں استعمال کیا جاتا ہے وہ سب پیتل کا ہو۔ خیمے اور چاردیواری کی میخیں بھی پیتل کی ہوں۔


چاردیواری کے پردے اُن کے کھمبوں اور پائیوں سمیت، صحن کے دروازے کا پردہ،


اور وہ مُقدّس لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹے مقدِس میں خدمت کرنے کے لئے پہنتے ہیں۔“


اپنے خیمے کو بڑا بنا، اُس کے پردے ہر طرف بچھا! بچت مت کرنا! خیمے کے رسّے لمبے لمبے کر کے میخیں مضبوطی سے زمین میں ٹھونک دے۔


خیمے اور قربان گاہ کی چاردیواری کے پردے، چاردیواری کے دروازے کا پردہ اور تمام رسّے۔ اِن چیزوں سے متعلق ساری خدمت اُن کی ذمہ داری تھی۔


خیمے اور قربان گاہ کی چاردیواری کے پردے، چاردیواری کے دروازے کا پردہ، اُس کے رسّے اور اُسے لگانے کا باقی سامان۔ وہ اُن تمام کاموں کے ذمہ دار ہیں جو اِن چیزوں سے منسلک ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات