Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 جانوروں کو چڑھانے کی قربان گاہ، اُس کا پیتل کا جنگلا، اُسے اُٹھانے کی لکڑیاں اور باقی سارا سامان، دھونے کا حوض اور وہ ڈھانچا جس پر حوض رکھا جاتا ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور سوختنی نذر کی قُربانی کا مذبح اَور اُس کا کانسے کا جنگلہ، اُس کی بَلّیاں اَور اُس کے تمام ظروف، کانسے کا لگن اَور اُس کی چوکی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور سوختنی قُربانی کا مذبح اور اُس کے لِئے پِیتل کی جھنجری اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب ظرُوف اور حَوض اور اُس کی کُرسی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 जानवरों को चढ़ाने की क़ुरबानगाह, उसका पीतल का जंगला, उसे उठाने की लकड़ियाँ और बाक़ी सारा सामान, धोने का हौज़ और वह ढाँचा जिस पर हौज़ रखा जाता है,

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:16
3 حوالہ جات  

ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات