خروج 35:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تم میں سے جتنے ماہر کاری گر ہیں وہ آ کر وہ کچھ بنائیں جو رب نے فرمایا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ”اَور تمہارے درمیان وہ تمام جو تربّیت یافتہ کاریگر ہیں آئیں اَور وہ تمام چیزیں بنائیں جِن کا یَاہوِہ نے حُکم دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور تُمہارے درمیان جو رَوشن ضمِیر ہیں وہ آ کر وہ چِیزیں بنائیں جِن کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तुममें से जितने माहिर कारीगर हैं वह आकर वह कुछ बनाएँ जो रब ने फ़रमाया باب دیکھیں |