Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 35:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 موسیٰ نے اسرائیل کی پوری جماعت کو اکٹھا کر کے کہا، ”رب نے تم کو یہ حکم دیئے ہیں:

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 مَوشہ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کیا اَور اُن سے کہا، ”وہ باتیں جنہیں کرنے کا یَاہوِہ نے تُمہیں حُکم دیا ہے یہ ہیں:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور مُوسیٰؔ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو جمع کر کے کہا جِن باتوں پر عمل کرنے کا حُکم خُداوند نے تُم کو دِیا ہے وہ یہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 मूसा ने इसराईल की पूरी जमात को इकट्ठा करके कहा, “रब ने तुमको यह हुक्म दिए हैं :

باب دیکھیں کاپی




خروج 35:1
7 حوالہ جات  

بعد میں باقی اسرائیلی بھی آئے، اور موسیٰ نے اُنہیں تمام احکام سنائے جو رب نے اُسے کوہِ سینا پر دیئے تھے۔


کلامِ مُقدّس کو نہ صرف سنیں بلکہ اُس پر عمل بھی کریں، ورنہ آپ اپنے آپ کو فریب دیں گے۔


کیونکہ اللہ کے نزدیک یہ کافی نہیں کہ ہم شریعت کی باتیں سنیں بلکہ وہ ہمیں اُس وقت ہی راست باز قرار دیتا ہے جب شریعت پر عمل بھی کرتے ہیں۔


سبت کے دن کا خیال رکھنا۔ اُسے اِس طرح منانا کہ وہ مخصوص و مُقدّس ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات