Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 34:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 موسیٰ نے جلدی سے جھک کر سجدہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 مَوشہ نے فوراً زمین تک جھُک کر سَجدہ کیا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تب مُوسیٰؔ نے جلدی سے سر جُھکا کر سِجدہ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मूसा ने जल्दी से झुककर सिजदा किया।

باب دیکھیں کاپی




خروج 34:8
5 حوالہ جات  

پھر اُنہیں یقین آیا۔ اور جب اُنہوں نے سنا کہ رب کو تمہارا خیال ہے اور وہ تمہاری مصیبت سے آگاہ ہے تو اُنہوں نے رب کو سجدہ کیا۔


یہ سن کر یہوسفط منہ کے بل جھک گیا۔ یہوداہ اور یروشلم کے تمام لوگوں نے بھی اوندھے منہ جھک کر رب کی پرستش کی۔


ابرام منہ کے بل گر گیا، اور اللہ نے اُس سے کہا،


جو عہد مَیں نے مصر سے نکلتے وقت تم سے باندھا تھا وہ قائم رہے گا۔ میرا روح تمہارے درمیان ہی رہے گا۔ ڈرو مت!


پھر یوسف اُنہیں یعقوب کی گود میں سے لے کر خود اُس کے سامنے منہ کے بل جھک گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات