خروج 34:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جب بھی وہ رب سے بات کرنے کے لئے ملاقات کے خیمے میں جاتا تو نقاب کو خیمے سے نکلتے وقت تک اُتار لیتا۔ اور جب وہ نکل کر اسرائیلیوں کو رب سے ملے ہوئے احکام سناتا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 لیکن جَب مَوشہ یَاہوِہ سے باتیں کرنے کے لیٔے اُن کی بارگاہ میں داخل ہوتے تو باہر نکلنے کے وقت تک نقاب کو اُتارے رہتے تھے اَورجو حُکم اُنہیں ملتا اُسے باہر آکر بنی اِسرائیل کو بتا دیتے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور جب مُوسیٰؔ خُداوند سے باتیں کرنے کے لِئے اُس کے سامنے جاتا تو باہر نِکلنے کے وقت تک نقاب کو اُتارے رہتا تھا اور جو حُکم اُسے مِلتا تھا وہ اُسے باہر آ کر بنی اِسرائیل کو بتا دیتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 जब भी वह रब से बात करने के लिए मुलाक़ात के ख़ैमे में जाता तो निक़ाब को ख़ैमे से निकलते वक़्त तक उतार लेता। और जब वह निकलकर इसराईलियों को रब से मिले हुए अहकाम सुनाता باب دیکھیں |