خروج 34:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 لیکن اُس نے اُنہیں بُلایا تو ہارون اور جماعت کے تمام سردار اُس کے پاس آئے، اور اُس نے اُن سے بات کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 لیکن مَوشہ نے اُنہیں بُلایا اَور اَہرونؔ اَور جماعت کے سَب سردار اُن کے پاس واپس آ گیٔے اَور اُنہُوں نے اُن سے باتیں کیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 تب مُوسیٰؔ نے اُن کو بُلایا اور ہارُونؔ اور جماعت کے سب سردار اُس کے پاس لَوٹ آئے اور مُوسیٰؔ اُن سے باتیں کرنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 लेकिन उसने उन्हें बुलाया तो हारून और जमात के तमाम सरदार उसके पास आए, और उसने उनसे बात की। باب دیکھیں |