خروج 32:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 لاویوں نے موسیٰ کی ہدایت پر عمل کیا تو اُس دن تقریباً 3,000 مرد ہلاک ہوئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اَور بنی لیوی نے وَیسا ہی کیا جَیسا مَوشہ نے حُکم دیا تھا اَور اُس دِن اُن لوگوں میں سے تقریباً تین ہزار اِنسان مارے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور بنی لاوی نے مُوسیٰؔ کے کہنے کے مُوافِق عمل کِیا۔ چُنانچہ اُس دِن لوگوں میں سے قریباً تِین ہزار مَرد کھیت آئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 लावियों ने मूसा की हिदायत पर अमल किया तो उस दिन तक़रीबन 3,000 मर्द हलाक हुए। باب دیکھیں |
پھر موسیٰ نے اُن سے کہا، ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’ہر ایک اپنی تلوار لے کر خیمہ گاہ میں سے گزرے۔ ایک سرے کے دروازے سے شروع کر کے دوسرے سرے کے دروازے تک چلتے چلتے ہر ملنے والے کو جان سے مار دو، چاہے وہ تمہارا بھائی، دوست یا رشتے دار ہی کیوں نہ ہو۔ پھر مُڑ کر مارتے مارتے پہلے دروازے پر واپس آ جاؤ‘۔“