خروج 32:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اِس لئے مَیں نے اُن کو بتایا، ’جس کے پاس سونے کے زیورات ہیں وہ اُنہیں اُتار لائے۔‘ جو کچھ اُنہوں نے مجھے دیا اُسے مَیں نے آگ میں پھینک دیا تو ہوتے ہوتے سونے کا یہ بچھڑا نکل آیا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 تو مَیں نے اُن سے کہا، ’جِس کسی کے پاس سونے کا کویٔی زیور ہے وہ اُسے اُتار کر لے آئے۔‘ تَب اُنہُوں نے اُسے مُجھے دیا اَور جَب مَیں نے سارے سونے کو آگ میں ڈالا تو یہ بچھڑا نکل پڑا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 تب مَیں نے اِن سے کہا کہ جِس جِس کے ہاں سونا ہو وہ اُسے اُتار لائے۔ پس اُنہوں نے اُسے مُجھ کو دِیا اور مَیں نے اُسے آگ میں ڈالا تو یہ بچھڑا نِکل پڑا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 इसलिए मैंने उनको बताया, ‘जिसके पास सोने के ज़ेवरात हैं वह उन्हें उतार लाए।’ जो कुछ उन्होंने मुझे दिया उसे मैंने आग में फेंक दिया तो होते होते सोने का यह बछड़ा निकल आया।” باب دیکھیں |