خروج 30:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 سونے کے دو کڑے بنا کر اِنہیں اُس جھالر کے نیچے ایک دوسرے کے مقابل پہلوؤں پر لگانا۔ اِن کڑوں میں قربان گاہ کو اُٹھانے کی لکڑیاں ڈالی جائیں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور تُم اُس کلس کے نیچے اُس کے دونوں پہلوؤں میں مذبح کے لیٔے سونے کے دو حلقے بنانا جو اُسے اُٹھانے کی بَلّیوں کو تھامے رکھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور تُو اُس تاج کے نِیچے اُس کے دونوں پہلُوؤں میں سونے کے دو کڑے اُس کی دونوں طرف بنانا۔ وہ اُس کے اُٹھانے کی چوبوں کے لِئے خانوں کا کام دیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 सोने के दो कड़े बनाकर इन्हें उस झालर के नीचे एक दूसरे के मुक़ाबिल पहलुओं पर लगाना। इन कड़ों में क़ुरबानगाह को उठाने की लकड़ियाँ डाली जाएँगी। باب دیکھیں |