خروج 30:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 اِسی ترکیب کے مطابق اپنے لئے بخور نہ بنانا۔ اِسے رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ٹھہرانا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 اَور تُم اِس ترکیب سے اَپنے لیٔے کویٔی بخُور نہ بنانا، اِسے یَاہوِہ کے لیٔے پاک سمجھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 اور جو بخُور تُو بنائے اُس کی ترکِیب کے مُطابِق تُم اپنے لِئے کُچھ نہ بنانا۔ وہ بخُور تیرے نزدِیک خُداوند کے لِئے پاک ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 इसी तरकीब के मुताबिक़ अपने लिए बख़ूर न बनाना। इसे रब के लिए मख़सूसो-मुक़द्दस ठहराना है। باب دیکھیں |