Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 30:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 اِس لئے اِسے اپنے لئے استعمال نہ کرنا اور نہ اِس ترکیب سے اپنے لئے تیل بنانا۔ یہ تیل مخصوص و مُقدّس ہے اور تمہیں بھی اِسے یوں ٹھہرانا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور اِسے کسی اَور اِنسان کے جِسم پر مت لگانا اَور نہ ہی اِس ترکیب سے کویٔی اَور زَیتُون کا تیل بنانا کیونکہ یہ مُقدّس ہے اَور تمہارے نزدیک بھی مُقدّس ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 یہ کِسی آدمی کے جِسم پر نہ ڈالا جائے اور نہ تُم کوئی اَور رَوغن اِس کی ترکیب سے بنانا اِس لِئے کہ یہ مُقدّس ہے اور تُمہارے نزدِیک مُقدّس ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 इसलिए इसे अपने लिए इस्तेमाल न करना और न इस तरकीब से अपने लिए तेल बनाना। यह तेल मख़सूसो-मुक़द्दस है और तुम्हें भी इसे यों ठहराना है।

باب دیکھیں کاپی




خروج 30:32
5 حوالہ جات  

سب کچھ ملا کر خوشبودار تیل تیار کرنا۔ وہ مُقدّس ہے اور صرف اُس وقت استعمال کیا جائے جب کوئی چیز یا شخص میرے لئے مخصوص و مُقدّس کیا جائے۔


کُتوں کو مُقدّس خوراک مت کھلانا اور سؤروں کے آگے اپنے موتی نہ پھینکنا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اُنہیں پاؤں تلے روندیں اور مُڑ کر تم کو پھاڑ ڈالیں۔


امامِ اعظم کے سر پر مسح کا تیل اُنڈیلا گیا ہے اور اُسے امامِ اعظم کے مُقدّس کپڑے پہننے کا اختیار دیا گیا ہے۔ اِس لئے وہ رنج کے عالم میں اپنے بالوں کو بکھرنے نہ دے، نہ کبھی اپنے کپڑوں کو پھاڑے۔


اسرائیلیوں کو کہہ دے کہ یہ تیل ہمیشہ تک میرے لئے مخصوص و مُقدّس ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات