Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 30:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 وہ ڈیڑھ فٹ لمبی، اِتنی ہی چوڑی اور تین فٹ اونچی ہو۔ اُس کے چاروں کونوں میں سے سینگ نکلیں جو قربان گاہ کے ساتھ ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور وہ چوکور ہو یعنی ایک ہاتھ لمبا اَور ایک ہاتھ چوڑا اَور دو ہاتھ اُونچا ہو اَور اُس کے سینگ ایک ہی ٹکڑے سے بنائے جایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اُس کی لمبائی ایک ہاتھ اور چَوڑائی ایک ہاتھ ہو۔ وہ چَوکھونٹی رہے اور اُس کی اُونچائی دو ہاتھ ہو اور اُس کے سِینگ اُسی ٹُکڑے سے بنائے جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 वह डेढ़ फ़ुट लंबी, इतनी ही चौड़ी और तीन फ़ुट ऊँची हो। उसके चारों कोनों में से सींग निकलें जो क़ुरबानगाह के साथ एक ही टुकड़े से बनाए गए हों।

باب دیکھیں کاپی




خروج 30:2
5 حوالہ جات  

اُس کے اوپر چاروں کونوں میں سے ایک ایک سینگ نکلے۔ سینگ اور قربان گاہ ایک ہی ٹکڑے کے ہوں۔ سب پر پیتل چڑھانا۔


چھٹے فرشتے نے اپنے تُرم میں پھونک ماری۔ اِس پر مَیں نے ایک آواز سنی جو اللہ کے سامنے واقع سونے کی قربان گاہ کے چار کونوں پر لگے سینگوں سے آئی۔


بَیل کے خون میں سے کچھ لے کر اپنی اُنگلی سے قربان گاہ کے سینگوں پر لگانا اور باقی خون قربان گاہ کے پائے پر اُنڈیل دینا۔


کیکر کی لکڑی کی قربان گاہ بنانا جس پر بخور جلایا جائے۔


اُس کی اوپر کی سطح، اُس کے چار پہلوؤں اور اُس کے سینگوں پر خالص سونا چڑھانا۔ اوپر کی سطح کے ارد گرد سونے کی جھالر ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات