Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 29:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پھر اُس کے بیٹوں کو آگے لا کر زیرجامہ پہنانا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور پھر اُس کے بیٹوں کو لانا اَور اُن کو چوغے پہنانا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پِھر اُس کے بیٹوں کو آگے لا کر اُن کو کُرتے پہنانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 फिर उसके बेटों को आगे लाकर ज़ेरजामा पहनाना।

باب دیکھیں کاپی




خروج 29:8
4 حوالہ جات  

پھر موسیٰ نے ہارون کے بیٹوں کو سامنے لا کر اُنہیں زیر جامے پہنائے، کمربند لپیٹے اور اُن کے سروں پر پگڑیاں باندھیں۔ سب کچھ اُس حکم کے عین مطابق ہوا جو رب نے موسیٰ کو دیا تھا۔


ہارون کے بیٹوں کے لئے بھی زیر جامے، کمربند اور پگڑیاں بنانا تاکہ وہ پُروقار اور شاندار نظر آئیں۔


زیر جامے کو باریک کتان سے بُننا اور اِس طرح پگڑی بھی۔ پھر کمربند بنانا۔ اُس پر کڑھائی کا کام کیا جائے۔


اُس کے بیٹوں کو لا کر اُنہیں زیر جامے پہنا دینا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات