Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 28:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اِن کپڑوں کے لئے سونا اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا اور باریک کتان استعمال کیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور دیکھنا کہ وہ سونا اَور نیلے، اَرغوانی اَور قِرمزی رنگ کا کپڑا اَور نفیس کتان اِستعمال کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور وہ سونا اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑے اور مہین کتان لیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 इन कपड़ों के लिए सोना और नीले, अरग़वानी और क़िरमिज़ी रंग का धागा और बारीक कतान इस्तेमाल किया जाए।

باب دیکھیں کاپی




خروج 28:5
3 حوالہ جات  

بضلی ایل کی ہدایت پر کاری گروں نے نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا لے کر مقدِس میں خدمت کے لئے لباس بنائے۔ اُنہوں نے ہارون کے مُقدّس کپڑے اُن ہدایات کے عین مطابق بنائے جو رب نے موسیٰ کو دی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات