خروج 28:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 اُسے نیلی ڈوری سے پگڑی کے سامنے والے حصے سے لگایا جائے باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 اَور اُسے ایک نیلے رنگ کی ڈوری کے ذریعہ عمامہ پر اِس طرح باندھنا کہ وہ عمامہ کے سامنے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 اور اُسے نِیلے فِیتے سے باندھنا تاکہ وہ عمامہ پر یعنی عمامہ کے سامنے کے حِصّہ پر ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 उसे नीली डोरी से पगड़ी के सामनेवाले हिस्से से लगाया जाए باب دیکھیں |