خروج 28:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 ہارون خدمت کرتے وقت ہمیشہ چوغہ پہنے۔ جب وہ مقدِس میں رب کے حضور آئے گا اور وہاں سے نکلے گا تو گھنٹیاں سنائی دیں گی۔ پھر وہ نہیں مرے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 اَور اَہرونؔ خدمت کرتے وقت یہ جُبّہ ضروُر پہنا کرے اَور جَب وہ اُس پاک مقام کے اَندر یَاہوِہ کے حُضُور جائے اَور جَب وہاں سے باہر آئے تو اُن گھنٹیوں کی آواز سُنایٔی دے کہیں اَیسا نہ ہو کہ وہ مرجائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اِس جُبّہ کو ہارُونؔ خِدمت کے وقت پہنا کرے تاکہ جب جب وہ پاک مقام کے اندر خُداوند کے حضُور جائے یا وہاں سے نِکلے تو اُس کی آواز سُنائی دے تا اَیسا نہ ہو کہ وہ مَر جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 हारून ख़िदमत करते वक़्त हमेशा चोग़ा पहने। जब वह मक़दिस में रब के हुज़ूर आएगा और वहाँ से निकलेगा तो घंटियाँ सुनाई देंगी। फिर वह नहीं मरेगा। باب دیکھیں |