خروج 28:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 اُس کے گریبان کو بُنے ہوئے کالر سے مضبوط کیا جائے تاکہ وہ نہ پھٹے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 اَور اُس کا گریبان بیچ میں ہو اَور زرہ کے گریبان کی طرح اُس کے گریبان کے اطراف بُنی ہُوئی گوٹ لگی ہُوئی ہو تاکہ وہ پھٹنے نہ پائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور اُس کا گریبان بِیچ میں ہو اور زِرہ کے گریبان کی طرح اُس کے گریبان کے گِرداگِرد بنی ہُوئی گوٹ ہو تاکہ وہ پھٹنے نہ پائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 उसके गरेबान को बुने हुए कालर से मज़बूत किया जाए ताकि वह न फटे। باب دیکھیں |