خروج 28:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 سینے کے کیسے کے نچلے کڑے نیلی ڈوری سے بالاپوش کے اِن نچلے کڑوں کے ساتھ باندھے جائیں۔ یوں کیسہ پٹکے کے اوپر اچھی طرح سینے کے ساتھ لگا رہے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اَور سینہ بند کے کڑوں کو افُود کے اُن کڑوں کے ساتھ جو اُسے کمربند سے جوڑتے ہیں نیلے رنگ کی ڈوری سے باندھے جایٔیں تاکہ سینہ بند افُود سے اِدھر اُدھر کھسکنے نہ پایٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور وہ سِینہ بند کو لے کر اُس کے حلقوں کو ایک نِیلے فِیتے سے باندھ دیں تاکہ یہ سِینہ بند افُود کے کارِیگری سے بنے ہُوئے پٹکے کے اُوپر بھی رہے اور افُود سے بھی الگ نہ ہونے پائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 सीने के कीसे के निचले कड़े नीली डोरी से बालापोश के इन निचले कड़ों के साथ बाँधे जाएँ। यों कीसा पटके के ऊपर अच्छी तरह सीने के साथ लगा रहेगा। باب دیکھیں |