خروج 28:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب کپڑے کو ایک دفعہ تہہ کیا گیا ہو تو کیسے کی لمبائی اور چوڑائی نو نو انچ ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور یہ چوکور ہُوں یعنی ایک بالشت لمبا اَور ایک بالشت چوڑا ہو اَور دہرا تہہ کیا ہُوا ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 وہ چَوکُھونٹا اور دُہرا ہو۔ اُس کی لمبائی ایک بالِشت اور چَوڑائی بھی ایک ہی بالِشت ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जब कपड़े को एक दफ़ा तह किया गया हो तो कीसे की लंबाई और चौड़ाई नौ नौ इंच हो। باب دیکھیں |