خروج 28:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ہر جوہر پر چھ چھ نام اُن کی پیدائش کی ترتیب کے مطابق کندہ کئے جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور اُن کی پیدائش کی ترتیب کے مُطابق چھ نام ایک پتّھر پر اَور باقی چھ دُوسرے پتّھر پر ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اُن میں سے چھ کے نام تُو ایک پتّھر پر اور باقیوں کے چھ نام دُوسرے پتّھر پر اُن کی پَیدایش کی ترتِیب کے مُوافِق ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 हर जौहर पर छः छः नाम उनकी पैदाइश की तरतीब के मुताबिक़ कंदा किए जाएँ। باب دیکھیں |