Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 27:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اُن کو قربان گاہ کے دونوں طرف کے کڑوں میں ڈال دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور اُن بَلّیوں کو اُن کڑوں میں ڈالنا۔ تاکہ جَب مذبح کو اُٹھایا جائے تو وہ بَلّیاں اُس کے دونوں طرف ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور تُو اُن چوبوں کو کڑوں میں پہنا دینا کہ جب کبھی قُربان گاہ اُٹھائی جائے وہ چوبیں اُس کی دونوں طرف رہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 उनको क़ुरबानगाह के दोनों तरफ़ के कड़ों में डाल देना।

باب دیکھیں کاپی




خروج 27:7
5 حوالہ جات  

سونے کے دو کڑے بنا کر اِنہیں اُس جھالر کے نیچے ایک دوسرے کے مقابل پہلوؤں پر لگانا۔ اِن کڑوں میں قربان گاہ کو اُٹھانے کی لکڑیاں ڈالی جائیں گی۔


یہ لکڑیاں بھی کیکر کی ہوں اور اُن پر سونا چڑھایا جائے۔ اُن سے میز کو اُٹھانا ہے۔


اُسے اُٹھانے کے لئے کیکر کی دو لکڑیاں بنانا جن پر پیتل چڑھانا ہے۔


سفر کے لئے روانہ ہوتے وقت یہ سب کچھ اُٹھا کر لے جانا قِہاتیوں کی ذمہ داری ہے۔ لیکن لازم ہے کہ پہلے ہارون اور اُس کے بیٹے یہ تمام مُقدّس چیزیں ڈھانپیں۔ قِہاتی اِن میں سے کوئی بھی چیز نہ چھوئیں ورنہ مر جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات