خروج 27:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُسے اُٹھانے کے لئے کیکر کی دو لکڑیاں بنانا جن پر پیتل چڑھانا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور تُم مذبح کے لیٔے کیکر کی لکڑی کی بَلّیاں بنا کر اُنہیں کانسے سے منڈھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور تُو قُربان گاہ کے لِئے کِیکر کی لکڑی کی چوبیں بنا کر اُن کو پِیتل سے منڈھنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसे उठाने के लिए कीकर की दो लकड़ियाँ बनाना जिन पर पीतल चढ़ाना है। باب دیکھیں |