خروج 27:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 چاردیواری شمال کی طرف بھی اِسی کی مانند ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور شمالی سمت بھی ایک سَو ہاتھ لمبی اَور اُس کے لیٔے بھی پردے ہُوں اَور پردوں کے لیٔے بیس سُتون اَور کانسے کے بیس پایٔے ہُوں اَور سُتونوں کے لیٔے چاندی کی کنڈیاں اَور پٹّیاں ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اِسی طرح شِمالی سِمت کے لِئے پردے سب مِلا کر لمبائی میں سَو ہاتھ ہوں۔ اُن کے لِئے بھی بِیس ہی سُتُون اور سُتُونوں کے لِئے بِیس ہی پِیتل کے خانے بنیں اور سُتُونوں کے کُنڈے اور پٹّیاں چاندی کی ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 चारदीवारी शिमाल की तरफ़ भी इसी की मानिंद हो। باب دیکھیں |