Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 ہر پردے کی لمبائی 45 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور وہ گیارہ پردے ایک ہی ناپ کے ہُوں یعنی ہر پردہ تیس ہاتھ لمبا اَور چار ہاتھ چوڑا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور ہر پردہ کی لمبائی تِیس ہاتھ اور چَوڑائی چار ہاتھ ہو۔ وہ گیارہ ہوں۔ پردے ایک ہی ناپ کے ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 हर परदे की लंबाई 45 फ़ुट और चौड़ाई 6 फ़ुट हो।

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:8
4 حوالہ جات  

خیمے کے دائیں اور بائیں طرف بکری کے بالوں کا خیمہ کپڑے کے خیمے کی نسبت ڈیڑھ ڈیڑھ فٹ لمبا ہو گا۔ یوں وہ دونوں طرف لٹکے ہوئے کپڑے کے خیمے کو محفوظ رکھے گا۔


ہر پردے کی لمبائی 42 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ ہو۔


بکری کے بالوں سے بھی 11 پردے بنانا جنہیں کپڑے والے خیمے کے اوپر رکھا جائے۔


پانچ پردوں کے لمبے حاشئے ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے جائیں اور اِسی طرح باقی چھ بھی۔ اِن چھ پردوں کے چھٹے پردے کو ایک دفعہ تہہ کرنا۔ یہ سامنے والے حصے سے لٹکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات