خروج 26:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 کیکر کی لکڑی کے تختے بنانا جو کھڑے کئے جائیں تاکہ خیمے کی دیواروں کا کام دیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ”اَور تُم مَسکن کے لیٔے کیکر کی لکڑی کے چوکھٹے بنانا جو کھڑے کئے جا سکیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور تُو مسکن کے لِئے کِیکر کی لکڑی کے تختے بنانا کہ کھڑے کِئے جائیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 कीकर की लकड़ी के तख़्ते बनाना जो खड़े किए जाएँ ताकि ख़ैमे की दीवारों का काम दें। باب دیکھیں |