Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 26:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 خیمے کے دائیں اور بائیں طرف بکری کے بالوں کا خیمہ کپڑے کے خیمے کی نسبت ڈیڑھ ڈیڑھ فٹ لمبا ہو گا۔ یوں وہ دونوں طرف لٹکے ہوئے کپڑے کے خیمے کو محفوظ رکھے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور اُس خیمہ کے پردے دونوں اطراف ایک ایک ہاتھ زِیادہ لمبے ہُوں تاکہ مَسکن کو دونوں طرف سے ڈھانکنے کے لیٔے اِدھر اَور اُدھر لٹکے رہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور خَیمہ کے پردوں کی لمبائی کے باقی حِصّہ میں سے ایک ہاتھ پردہ اِدھر سے اور ایک ہاتھ پردہ اُدھر سے مسکن کی دونوں طرف اِدھر اور اُدھر لٹکا رہے تاکہ اُسے ڈھانک لے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 ख़ैमे के दाईं और बाईं तरफ़ बकरी के बालों का ख़ैमा कपड़े के ख़ैमे की निसबत डेढ़ डेढ़ फ़ुट लंबा होगा। यों वह दोनों तरफ़ लटके हुए कपड़े के ख़ैमे को महफ़ूज़ रखेगा।

باب دیکھیں کاپی




خروج 26:13
4 حوالہ جات  

ہر پردے کی لمبائی 45 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ ہو۔


ہر پردے کی لمبائی 42 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ ہو۔


جب بکریوں کے بالوں کا یہ خیمہ کپڑے کے خیمے کے اوپر لگایا جائے گا تو آدھا پردہ باقی رہے گا۔ وہ خیمے کی پچھلی طرف لٹکا رہے۔


ایک دوسرے کے اوپر کے اِن دونوں خیموں کی حفاظت کے لئے دو غلاف بنانے ہیں۔ بکری کے بالوں کے خیمے پر مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالیں جوڑ کر رکھی جائیں اور اُن پر تخس کی کھالیں ملا کر رکھی جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات