خروج 26:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 بکری کے بال کے اِن دونوں ٹکڑوں کو بھی ملانا ہے۔ اِس کے لئے ہر ٹکڑے کے 45 فٹ والے ایک کنارے پر پچاس پچاس حلقے لگانا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور ایک جوڑے کے آخِری پردہ کے کنارے کے ساتھ ساتھ پچاس تُکمے بنانا اَور دُوسرے جوڑے کے آخِری پردہ کے کنارے کے ساتھ ساتھ بھی پچاس تُکمے بنانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور تُو پچاس تُکمے اُس پردہ کے حاشیہ میں جو باہر سے مِلایا جائے گا اور پچاس ہی تُکمے دُوسری طرف کے پردہ کے حاشیہ میں جو باہِر سے مِلایا جائے گا بنانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 बकरी के बाल के इन दोनों टुकड़ों को भी मिलाना है। इसके लिए हर टुकड़े के 45 फ़ुटवाले एक किनारे पर पचास पचास हलक़े लगाना। باب دیکھیں |