Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 25:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 عقیقِ احمر اور دیگر جواہر جو امامِ اعظم کے بالاپوش اور سینے کے کیسے میں جڑے جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 افُود، سنگِ سُلیمانی اَور سینہ بند میں جڑنے کے لیٔے نگینے اَور دیگر جواہرات۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور سنگِ سُلیمانی اور افُود اور سِینہ بند میں جڑنے کے نگینے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 अक़ीक़े-अहमर और दीगर जवाहर जो इमामे-आज़म के बालापोश और सीने के कीसे में जड़े जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی




خروج 25:7
6 حوالہ جات  

اُس کے لئے یہ لباس بنانے ہیں: سینے کا کیسہ، بالاپوش، چوغہ، بُنا ہوا زیرجامہ، پگڑی اور کمربند۔ یہ کپڑے اپنے بھائی ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنوانے ہیں تاکہ وہ امام کے طور پر خدمت کر سکیں۔


عقیقِ احمر اور دیگر جواہر جو امامِ اعظم کے بالاپوش اور سینے کے کیسے میں جڑے جائیں گے۔


سردار عقیقِ احمر اور دیگر جواہر لے آئے جو امامِ اعظم کے بالاپوش اور سینے کے کیسے کے لئے درکار تھے۔


اُس کی آنکھیں ندیوں کے کنارے کے کبوتروں کی مانند ہیں، جو دودھ میں نہلائے اور کثرت کے پانی کے پاس بیٹھے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات