Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 25:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 شمع دان کے لئے زیتون کا تیل، مسح کرنے کے لئے تیل اور خوشبودار بخور کے لئے مسالے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور چراغ کے لیٔے؛ زَیتُون کا تیل؛ مَسح کا تیل اَور خُوشبودار بخُور کے لیٔے مَسالے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور چراغ کے لِئے تیل اور مَسح کرنے کے تیل کے لِئے اور خُوشبُودار بخُور کے لِئے مصالِح۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 शमादान के लिए ज़ैतून का तेल, मसह करने के लिए तेल और ख़ुशबूदार बख़ूर के लिए मसाले,

باب دیکھیں کاپی




خروج 25:6
7 حوالہ جات  

اسرائیلیوں کو حکم دینا کہ وہ تیرے پاس کوٹے ہوئے زیتونوں کا خالص تیل لائیں تاکہ مُقدّس کمرے کے شمع دان کے چراغ متواتر جلتے رہیں۔


شمع دان کے لئے سات چراغ بنا کر اُنہیں یوں شاخوں پر رکھنا کہ وہ سامنے کی جگہ روشن کریں۔


مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالیں، تخس کی کھالیں، کیکر کی لکڑی،


پھر اُس نے کیکر کی دو لکڑیاں بنا کر اُن پر پیتل چڑھایا


ہارون امام کا بیٹا اِلی عزر پورے مُقدّس خیمے اور اُس کے سامان کا انچارج ہو۔ اِس میں چراغوں کا تیل، بخور، غلہ کی روزانہ نذر اور مسح کا تیل بھی شامل ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات