Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 25:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اُن سے یہ چیزیں ہدیئے کے طور پر قبول کرو: سونا، چاندی، پیتل؛

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”اَورجو نذریں تُم اُن سے لوگے وہ یہ ہیں: ”سونا، چاندی، کانسے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور جِن چِیزوں کی نذر تُم کو اُن سے لینی ہے وہ یہ ہیں:- سونا اور چاندی اور پِیتل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उनसे यह चीज़ें हदिये के तौर पर क़बूल करो : सोना, चाँदी, पीतल;

باب دیکھیں کاپی




خروج 25:3
5 حوالہ جات  

اُس میں روٹی کی کمی نہیں ہو گی، اور تُو کسی چیز سے محروم نہیں رہے گا۔ اُس کے پتھروں میں لوہا پایا جاتا ہے، اور کھدائی سے تُو اُس کی پہاڑیوں سے تانبا حاصل کر سکے گا۔


لوہا زمین سے نکالا جاتا اور لوگ پتھر پگھلا کر تانبا بنا لیتے ہیں۔


”اسرائیلیوں کو بتا کہ وہ ہدیئے لا کر مجھے اُٹھانے والی قربانی کے طور پر پیش کریں۔ لیکن صرف اُن سے ہدیئے قبول کرو جو دلی خوشی سے دیں۔


نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا، باریک کتان، بکری کے بال،


اِن کپڑوں کے لئے سونا اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کا دھاگا اور باریک کتان استعمال کیا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات