خروج 25:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 یہ لکڑیاں صندوق کے اِن کڑوں میں پڑی رہیں۔ اُنہیں کبھی بھی دُور نہ کیا جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور وہ بَلّیاں اُس صندُوق کے کڑوں میں ہی رہیں۔ اُن کو الگ نہ کیا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 چوبیں صندُوق کے کڑوں کے اندر لگی رہیں اور اُس سے الگ نہ کی جائیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 यह लकड़ियाँ संदूक़ के इन कड़ों में पड़ी रहें। उन्हें कभी भी दूर न किया जाए। باب دیکھیں |