Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 24:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جب موسیٰ چڑھنے لگا تو پہاڑ پر بادل چھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جَب مَوشہ اُوپر پہُنچے تو پہاڑ پر گھٹا چھاگئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تب مُوسیٰؔ پہاڑ کے اُوپر گیا اور پہاڑ پر گھٹا چھا گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जब मूसा चढ़ने लगा तो पहाड़ पर बादल छा गया।

باب دیکھیں کاپی




خروج 24:15
6 حوالہ جات  

جب وہ پہنچا تو رب نے موسیٰ سے کہا، ”مَیں گھنے بادل میں تیرے پاس آؤں گا تاکہ لوگ مجھے تجھ سے ہم کلام ہوتے ہوئے سنیں۔ پھر وہ ہمیشہ تجھ پر بھروسا رکھیں گے۔“ تب موسیٰ نے رب کو وہ تمام باتیں بتائیں جو لوگوں نے کی تھیں۔


وہ ابھی بات کر ہی رہا تھا کہ ایک چمک دار بادل آ کر اُن پر چھا گیا اور بادل میں سے ایک آواز سنائی دی، ”یہ میرا پیارا فرزند ہے، جس سے مَیں خوش ہوں۔ اِس کی سنو۔“


تیسرے دن صبح پہاڑ پر گھنا بادل چھا گیا۔ بجلی چمکنے لگی، بادل گرجنے لگا اور نرسنگے کی نہایت زوردار آواز سنائی دی۔ خیمہ گاہ میں لوگ لرز اُٹھے۔


یہ دیکھ کر سلیمان نے دعا کی، ”رب نے فرمایا ہے کہ مَیں گھنے بادل کے اندھیرے میں رہوں گا۔


رب کا جلال کوہِ سینا پر اُتر آیا۔ چھ دن تک بادل اُس پر چھایا رہا۔ ساتویں دن رب نے بادل میں سے موسیٰ کو بُلایا۔


رب سینا پہاڑ کی چوٹی پر اُترا اور موسیٰ کو اوپر آنے کے لئے کہا۔ موسیٰ اوپر چڑھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات