Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 23:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 لیکن عدالت میں کسی غریب کی طرف داری بھی نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور کسی غریب اِنسان کے مُقدّمہ میں بھی طرفداری سے کام نہ لینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور نہ مُقدّمہ میں کنگال کی طرف داری کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 लेकिन अदालत में किसी ग़रीब की तरफ़दारी भी न करना।

باب دیکھیں کاپی




خروج 23:3
10 حوالہ جات  

آسمان کی حکمت فرق ہے۔ اوّل تو وہ پاک اور مُقدّس ہے۔ نیز وہ امن پسند، نرم دل، فرماں بردار، رحم اور اچھے پھل سے بھری ہوئی، غیرجانب دار اور خلوص دل ہے۔


عدالت میں کسی کی حق تلفی نہ کرنا۔ فیصلہ کرتے وقت کسی کی بھی جانب داری نہ کرنا، چاہے وہ غریب یا اثر و رسوخ والا ہو۔ انصاف سے اپنے پڑوسی کی عدالت کر۔


عدالت کرتے وقت جانب داری نہ کرنا۔ چھوٹے اور بڑے کی بات سن کر دونوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنا۔ کسی سے مت ڈرنا، کیونکہ اللہ ہی نے تمہیں عدالت کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ اگر کسی معاملے میں فیصلہ کرنا تمہارے لئے مشکل ہو تو اُسے مجھے پیش کرو۔ پھر مَیں ہی اُس کا فیصلہ کروں گا۔“


عدالت میں غریب کے حقوق نہ مارنا۔


نہ کسی کے حقوق مارنا، نہ جانب داری دکھانا۔ رشوت قبول نہ کرنا، کیونکہ رشوت دانش مندوں کو اندھا کر دیتی اور راست باز کی باتیں پلٹ دیتی ہے۔


بےدین کی جانب داری کر کے راست باز کا حق مارنا غلط ہے۔


پست حال کو اِس لئے نہ لُوٹ کہ وہ پست حال ہے، مصیبت زدہ کو عدالت میں مت کچلنا۔


تم پر افسوس جو غلط قوانین صادر کرتے اور ظالم فتوے دیتے ہو


مَیں تو تمہارے متعدد جرائم اور سنگین گناہوں سے خوب واقف ہوں۔ تم راست بازوں پر ظلم کرتے اور رشوت لے کر غریبوں کو عدالت میں انصاف سے محروم رکھتے ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات